"ابن سعد بغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{Infobox Muslim scholar|notability=سیرت نگار، مؤرخ [[اسلام]]|era=[[اسلامی عہدِ زریں]]|image=|caption=|name=محمد ابن سعد ابن المنی الہاشمی|title=ابن سعد بغدادی، کاتب الواقدی|birth_date=[[168ھ]]/ [[785ء]]<br/> [[بصرہ]]، [[خلافت عباسیہ]]، موجودہ [[عراق]]|death_date=[[پیر]]، 5 [[جمادی الثانی]] [[230ھ]]/ [[16 فروری]] [[845ء]]<br/>[[بغداد]]، [[خلافت عباسیہ]]، موجودہ [[عراق]]|Maddhab=[[معتزلہ]]|ethnicity=|region=|works=کتاب الواقدی، طبقات الکبیر لابن سعد|influences=[[الواقدی]]|influenced=}}
 
'''ابن سعد بغدادی''' محدث اور [[مؤرخ]] تھے اور ان کی [[تاریخ]] کی کتاب معروف ہے۔
 
پورا نام ابوعبد اللہ محمد بن سعدبن منیع البصری الزہری۔ مشہور [[مورخ]] [[واقدی]] کا شاگرد اور کاتب تھا۔ [[بصرہ]] میں پیدا ہوا۔ لیکن سکونت [[بغداد]] میں اختیار کی ۔کی۔ اپنی تالیف [[کتاب الطبقات]] (طبقات ابن اسعد) کی وجہ سے مشہور ہوا۔ اس کتاب میں [[محمد|نبی اکرم]] صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عہد سے لے صحابہ کرام اور تابعین مولف نے اپنے زمانے تک کی اہم شخصیات کے تذکرے ہیں اور اس سے ہر نئے آنے والے مؤرخ نے استفادہ کیا۔حاجیکیا۔ حاجی خلیفہ ان کی ایک کتاب طبقات الصغیر کا بھی ذکر کیا
انہوں نے حدیث ہشیم سفیان بن عیینہ ابن علیہ الولید بن مسلم اورمحمد بن عمر الواقدی سے پڑھی ابوبکر بن ابی الدنیا اوردیگر محدثین نے ان سے روایت کی<ref>دائرہ معارف اسلامیہ جلد اول صفحہ545 جامعہ پنجاب لاہور</ref>
ایک اور شخصیت [[ابن سعد اندلسی]]<nowiki/>بھی [[ابن سعد اندلسی|ابن سعد]] کے نام سے معروف ہے۔ {{اسلامی مورخین|}}
 
== حوالہ جات ==