"اتحاد صنعتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
کسی [[صنعت]] کے مزدوروں کی [[اتحاد]] جو ان کے [[حقوق]] کے تحفظ کے لیے قائم کی جائے، اسے اتحاد عملہ (لیبر یونین) بھی کہتے ہیں۔ اس کا مقصد [[مزدوروں]] کی [[اجرت]] ، بڑھوانا اور کام کے حالات درست کرنا ہے۔ یہ صحت ، [[تعلیم]] ، [[بیمے]] ، اوقات کار حالات کار اور دیگر سہولتیوں اور مراعات کے لیے جدوجہد کرتی ہے۔ اتحاد عملہ مختلف شکلوں میں قدیم زمانے سے چلی آرہیآ رہی ہے۔ ازمنہ وسطی کے گلڈ فی الحقیقت اتحاد عملہ ہی تھے۔ شروع میں اس قسم کے مزدور انجمن کی رکنیت کو [[سیاست|سیاسی]] طور پر بہت خطرناک سمجھا جاتا تھا۔ اکثر عمر قید اور موت کی سزا دی جاتی تھی۔ انیسویں صدی کے اوائل میں صنعتی انقلاب کے رونما ہونے کے بعد حالات بدل گئے اور اتحاد عملہ نے رفتہ رفتہ صنعتی ممالک کی معاشی ترقی میں نمایاں مقام حاصل کر لیا۔
{{زمرہ کومنز|Trade unionism}}