"ادارہ برائے خوراک و زراعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 26:
}}
 
'''اقوام متحدہ کا ادارہ برائے خوراک و زراعت''' (انگریزی: Food and Agriculture Organization of the United Nations) [[اقوام متحدہ]] کی خصوصی شاخ ہے جو عالمی طور پر نسل انسانی کو درپیش بھوک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے تشکیل دی گئی ہے۔ <br/>
یہ ادارہ [[ترقی پزیر]] اور [[ترقی یافتہ]] ممالک میں غیر جانبدارانہ طور پر عمل کرنے والے ادارہ ہے جس کا مقصد ہر ملک میں خوراک کی پیداوار میں اضافہ اور زرعی اصلاحات کو ممکن بنانا ہے۔ ادارہ برائے خوراک و زراعت اس کے کے علاوہ علم اور معلومات کا ذریعہ بھی ہے اور یہ ترقی پزیر اور ترقی یافتہ ممالک میں [[زراعت]]، [[جنگل|جنگلات]] اور [[سمکیات|ماہی گیری]] کے شعبوں میں بہتری کے کام کرتا ہے جس سے دنیا میں خوراکی ضروریات پوری کرنے میں مدد مل سکے۔
== ادارے کے دفاتر ==