"اردو پوائنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 18:
| content license =
}}
'''اردو پوائنٹ''' دنیا کی سب سے بڑی اردو ویب سائٹ ہے<ref>[https://www.telenor.com.pk/urdu-point Telenor gives you access to the latest news, poetry, sports and entertainment in Urdu at UrduPoint.com, the largest Urdu web site in the world.]</ref><ref>{{cite web |title= Article on UrduPoint |url= http://www.urdumajlis.net/index.php?threads/اردو-پوائنٹ-ڈاٹ-کام-۔-9th-سالگرہ-پر-خصوصی-تحریر.8335/}}</ref><ref>{{cite web |title= HamariWEb |url= http://www.hamariweb.com/directories/www.urdupoint.com.pk_wp1868-1589.aspx}}</ref>۔اردو پوائنٹ کے بانی [[علی چوہدری]] ہیں۔ اس کا صدر دفتر [[پاکستان]] کے شہر [[لاہور]] میں ہے۔اردوپوائنٹہے۔ اردوپوائنٹ دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی 419 ویں اور پاکستان میں سب سےزیادہسے زیادہ دیکھی جانے والی 5ویں بڑی ویب سائٹ ہے۔ اردو پوائنٹ کا فیس بک پیج پاکستان کے سرفہرست 15 پیجیز میں سے ایک ہے۔ <ref>[https://propakistani.pk/2016/06/27/these-are-the-15-most-popular-pakistani-facebook-pages/ These Are the 15 Most Popular Pakistani Facebook Pages]</ref>.
== اجرا ==
14 اگست 2000 کو اردو پوائنٹ کا اجراء اردو کے پہلے ویب پورٹل کے طور پر کیا گیا۔
== مواد ==
اس [[موقعِ حبالہ|ویب سائٹ]] پراردو خبریں <ref>[http://daily.urdupoint.com/ [[اردو]] خبریں]</ref> تو ہوتی ہی ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ ڈیڑھ درجن سے زائد مزید شعبے بھی ہیں۔ اردو پوائنٹ ڈاٹ کام پر اردو شاعری<ref>[http://www.urdupoint.com/poetry/?new اردو شاعری]</ref> شاعری کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔اردوہے۔ اردو پوائنٹ پر اسلام<ref>[http://www.urdupoint.com/islam/ اسلام]</ref>، کتابوں، شوبز، کھیل، ٹیکنالوجی، دلچسپ و عجیب، خواتین، پکوان،بچوں اور دیگر بہت سے حوالوں سے اردو میں مواد موجود ہے۔
 
== تاریخ ==
اردو پوائنٹ سے قبل یہ سائیٹ ’’اُردو کارڈز‘‘ کے نام سے مشہور تھی، جس کا آغاز 1998میں ہوا تھا۔ ’’اُردو کارڈز‘‘ پر پہلے اُردو میں کارڈز بھیجنے کی سہولت تھی، لیکن قارئین کی فرمائش پر اس میں شاعری کا اضافہ کیا گیا،جس کی بھرپور کامیابی اور شہرت کے بعد’’ اُردو پوائنٹ‘‘ کو تخلیق کیا گیا۔ آغاز میں اُردو پوائنٹ پر 12سیکشن تھے،تھے اور یہ سادہ طریقے سے اپ ڈیٹ ہوتی تھی۔ اس میں کسی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں کیا گیا تھا، سادہ HTMLصفحات کے ساتھ اس سائیٹ کوکئی سال چلایا جاتا رہا۔
 
== اردو پوائنٹ کی ویب سائٹ ==