"اسلوبیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
سادہ سے الفاظ میں '''اسلوبیات''' کو یوں کہا جاسکتا ہے کہ یہ اسلوب (method) کا علم ہے یا یوں کہ لیں کہ علم اسلوب کو ہی اسلوبیات کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں Methodology کہتے ہیں
* اور اپنی تعریف کے مطابق یہ کسی بھی شعبہ علم میں کسی بھی کام کو انجام دینے کے طریقہ کار یا اسلوب کے علم کا نام ہے۔
* [[فلسفہ]] میں بھی یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے وہاں اس کو ذرا مزید لچھے دار بنا کر یوں پیش کیا جاتا ہے کہ: کسی بھی علم میں اسکےاس کے اصول و ضوابط اور اسکےاس کے [[دستورالعمل]] کے تجزیے و تحقیق کرنے کے عمل کو اسلوبیات یا علم اسلوب کہا جاتا ہے۔
 
[[زمرہ:اسلوبیات|اسلوبیات]]