"اسناد تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: صفائی بذریعہ خوب, replaced: جاۓ ← جائے
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[سند|اسناد]] تعلیم کا لفظ عام طور پر اردو میں [[درجہ|درجۂ]] تعلیم (educational [[درجہ|degree]]) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو کسی بھی [[طالب علم]] کو ایک [[جامعہ]] کی جانب سے اس کو کوئی تعلیمی [[دور (تعلیم)|دور (course)]] کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ [[دانشنامہ|دانشنامہ (diploma)]] ایک ایسی [[سند|سند (certificate)]] کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کر لیا ہے اور اب وہ کسی درجے (degree) کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی [[دانشگاہ|دانشگاہ (college)]] کی جانب سے عطا کی جائے جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔ گو سند تعلیم کے لفظ کو تو تعلیمی degree کا متبادل کہا جاسکتا ہے لیکن [[سند|سند (certificate)]] کا لفظ بذات خود [[تعلیم]] یا تدریس کے لیے مخصوص نہیں ہے اور یہ ہر قسم کے تدریسی یا غیر تدریسی معاملات کی گواہی کے طور پر دی جانے والی ایک رسمی دستاویز ہوتی ہے۔
 
[[زمرہ:اسناد تعلیم]]