"اسٹگماٹا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
[[فائل:Munchhausen StPantaleon 50.JPG|تصغیر|''[[:en:Saint Catherine of Siena|مقدسہ کیتھرین]] اسٹگماتا کی وجہ سے بے ہوش ہورہیہو رہی ہیں۔ ]]
'''اسٹگماتا''' [[کیتھولک]] مسیحیوں کے عقیدہ کے مطابق خداوند [[یسوع]] کی [[تصلیب مسیح|مصلوبیت]] کے وقت جو زخموں نشانات ان کے بدن مبارک پر آ گئے تھے بالکل ایسے ہی نشانات قدرت کی جانب سے بعض افراد کے جسموں پر نقش یا بنا دیے جاتے ہیں۔ مسیحی تاریخ میں سب سے پہلے اسٹگماتی یا مصلوبی نشان والے مقدس [[فرانسس آسیزی]] تھے۔
 
اصطلاح [[پولس|پولس رسول]] کے [[گلتیوں کے نام خط]] کی آخری لائن سے وجود میں آئی ”اس لیے مجھے اور تکلیف نہ دو کیوں کہ میرے جسم پر زخم ہیں یہ زخم علامت ہیں کہ میرا تعلق یسوع سے ہے۔“ہے۔ “ اسٹگماتا یونانی لفظ στίγμα ''اسٹگما'' کی جمع ہے جس کا مطلب علامت یا جلد پر اَن مٹ نقوش ہے۔ <ref name = "Jones">Jones, C. P. (1987). ''Stigma: Tattooing & Branding in Graeco-Roman Antiquity''. Journal of Roman Studies 77: 139-155.</ref>
 
== حوالہ جات ==