"سيالی حرکيات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{غیر موزوں عنوان|ي|ي}}
'''سیالیسَیّالی حرکیات (Fluid Dynamics)''' سائنس کی وہ شاخ ہے جو سیالسَیّال اشیاء (Fluids) کی حرکیات سے بحث کرتا ہے۔ سیالسَیّال وہ مادے ہیں جو مائع بھی ہو سکتے ہیں اور گیس بھی۔ سیالسَیّال کی تعریف اس طرح کی جا سکتی ہے کہ "ہر وہ چیز جو ٹھوس نہ ہو اور بہہ سکے سیال کہلائے گی" ۔ اگرچہ مائع اور گیس میں طبعی طور پر کافی فرق موجود ہے مگر وہ ایک ہی طرح کے حرکی قوانین (چند معمولی تبدیلیوں کے ساتھ) کا اتباع کرتے ہیں۔
 
سیالی حرکیات بالعموم دو طرح کی قوتوں کے زیر اثر ہوتی ہیں ، ایک سطحی قوتیں (Surface Forces) جن میں حرکی معیار کا تبادلہ (Momentum Transfer)، سطحی دباؤ (Surface Tension)، دباؤ کا فرق (Pressure Difference) وغیرہ اور دوسری جسمانی قوتیں (Body Forces) کہلاتی ہیں جن میں قوت ثقل (Gravity) اور گردش کے ذریعے داخل (Induced) ہونے والی قوت شامل ہیں۔