"الیکشن کمیشن آف پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 56:
 
{{پاکستان کی سیاست}}
'''الیکشن کمیشن آف پاکستان''' ایک خودمختارخود مختار ادارہ ہے جو [[پاکستان|اسلامی جمہوریہ پاکستان]] میں آزاد اور غیرجانبدارانہغیر جانبدارانہ انتخابات منعقد کروانے کا ذمہ دار ہے۔ [[چیف الیکشن کمشنر پاکستان|چیف الیکشن کمشنر]] اس ادارے کا سربراہ ہوتا ہے اورملک میں آزاد اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے علاوہ ہر امیدوار کی جانچ پڑتال کا بھی ذمہ دار ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کا اس سے الحاق اور ان کے سیاسی و مالی امور کی نگرانی بھی اس ادارہ کی ذمہ داریوں میں شامل ہیں۔ <br/>
== عالمی معاونت ==
انتخابات کی عالمی معاونت کی تنظیم نے 16 عالمی تنظیموں کی جانب سے مرتب کردہ 32 نکات پر مشتمل ترجیحات و اصلاحات الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لیے مختص کی ہیں۔ <ref name = ESG_IFES>{{cite web | author = عالمی ادارہ برائے انعقاد انتخابات| year = 2009 | url = http://ifespakistan.org/esg/index.htm | accessdate = October 25, 2009 | title = معاونتی مجلس برائے انتخابی عمل}}</ref>
اکتوبر 2009ء میں ہونے والی ایک مجلس میں یہ تجاویز پیش کی گئیں۔ <ref name = APoP>{{cite news | publisher = The Associated Press of Pakistan | location = Islamabad |date=12 October 2009 title = معاونتی ادارے نے تجاویز الیکشن کمیشن کو پیش کر دیں: ایک جائزہ| accessdate = October 25, 2009| url = http://www.app.com.pk/en_/index.php?option=com_content&task=view&id=87626&Itemid=2}}</ref>
اسی تنظیم نے تجاویز و اصلاحات کمیشن کو پیش کرنے کے علاوہ ایک ذیلی کمیٹی بھی تشکیل دی جس کا مقصد ان اصلاحات و تجاویز کو نافذ کرنے کے دوران پیش آنے والی ممکنہ مشکلات بارے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی معاونت کرنا ہے۔ <ref name = APoP/>
<br/>