"الیگزنڈر ڈوما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات مصنف/عربی|}}
'''الیگزنڈر ڈوما''' [[فرانس]] کا [[حادث|ناول]] نویس ۔نویس۔ 1823ء میں [[پیرس]] آیا اور ادبی زندگی شروع کی۔ جب اس کے ناول بہت مقبول ہوگئےہو گئے تو اس نے کئی غیر معروف ادیبوں کو ملازم رکھ لیا۔ کہانی کا مرکزی خیال اور بنیادی خاکہ انھیں دے دیا کرتا اور وہ ناول لکھ کر اس کے حوالے کر دیتے ۔دیتے۔ وہ نظر ثانی کرکے اپنے نام سے چھپوا دیتا۔ ڈیوما کے نام سے کم و بیش تین سو ناول شائع ہوئے۔
 
{{زمرہ کومنز|Alexandre Dumas (père)}}