"مکن پور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: clean up, replaced: ← using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''مکن پور''' (پورانا نام خیرآباد) [[کانپور|کانپور  شہر]] ضلع کی تحصیل بلہور کا ایک قصبہ ہے ۔مکنپور میں  صوفی بزرگ  سیدبدیع الدین احمد قطب المدار  کی درگاہ ہے ۔جہاں[[17 جمادی الاول]] کو سالانہ عرس  میں سلسلہ مداریہ سے وابستہ افراد  شرکت کرتے ہیں۔ہیں۔دارالنور مکنپور شریف اور قطب المدار سید بدیع الدین احمد زندہ شاہمدار کی مزید معلومات کے لئیے اس ویب سائٹ کو علم دوست حضرات ضرور ملاحظہ فرمائیں www.qutbulmadar.org
 
صاحب سجادہ خانقاہ مداریہ وارث تخت دربار مداریہ صدرالمشائخ حضرت علامہ سید محمد مجیب الباقی مداری جو اسوقت سجادگی کے فرائض بحسن وخوبی ادا فرمارہے ہیں اور تشگان علوم نبویہ کو سیراب فرمارہے ہیں
 
اور انکے صاحبزادے علامہ سید ظفر مجیب مداری ولی عہد خانقاہ مداریہ مکنپور شریف بھی آنے والے تمام زائرین قطب المدار کی خاطر ومدارات فرماتے ہیں رابطہ کریں
 
9838360930