"امیر جلال الدین میران شاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
'''امیر جلال الدین میران شاہ''' امیر [[امیر تیمور|تیمور]] کی زندگی میں [[آذربائیجان]] کا حاکم تھا۔
 
== تاریخ ==
امیر جلال الدین میران شاہ امیر [[امیر تیمور|تیمور]] کی زندگی میں [[آذربائیجان]] کا حاکم تھا۔ مگر یہ علاقہ اپنے بیٹے ابوبکر کے حوالے کر کے خود [[تبریز]] میں مقیم رہا۔ کیانکہ اس کی آب و ہوا اسے بہت موافق تھی۔
 
== تیمور کا سکہ ==
امر [[امیر تیمور|تیمور]] کے مرنے کے بعد ابو بکر نے میران شاہ کے نام کا سکہ جاری کیا۔
 
== موت ==
مرزا تبریز کی ایک شکارگاہ میں شکار کی عرط سے نکلا اور گھوڑے سے گے گر کر مر گیا۔ اس وقت ان کی عمر صرف 41ء برس تھی۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
* قاضی محمد اقبال چغتائی : وسط ایشیا کے مغل حکمران۔ چغتائی ادبی ادارہ، لاہور۔ 1983ء۔ صفحہ 63-64۔
 
[[زمرہ:1366ء کی پیدائشیں]]