"انا اخماتووا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 31:
}}
 
'''انا اخماتووا ''' {{lang-rus|Анна Ахматова|Anna Andreevna Akhmatova}} (پیدائش: [[23 جون]] [[1889ء]] - وفات: [[5 مارچ]] [[1966ء]] ) بین الاقوامی شہرت یافتہ روسی شاعرہ ہیں جنہیں [[روس]] میں اور دوسرے ممالک میں غنائی شاعری کے لیے بڑی شہرت و مقبولیت حاصل ہے۔ <ref name="ReferenceA">موج ہوائے عصر، ظ انصاری، تقی حیدر، مطبع "رادوگا" اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین، 1985 ،ص37</ref>۔
 
== پیدائش ==
انا اخماتووا [[یوکرین]] کے شہر [[اوڈیسا]]، [[روسی سلطنت]] میں [[23 جون]] [[1889ء]] میں پیدا ہوئیں <ref name="poets.org">http://www.poets.org/poetsorg/poet/anna-akhmatova</ref>۔
 
== تخلیقی دور ==
حب الوطنی کی جنگ کے زمانے میں انا اخماتووا نے اپنے ریڈیو نشریوں میں اور اخبارات میں عوام کے گیت گائے۔ پچھلے برسوں میں ان کی نظموں کے ترجمے [[انگریزی]]، [[بلگاریائی]]، [[چیکاسلواکیائی]]، [[جرمن]]، [[رومانیائی زبان|رومانیائی]]، [[فرانسیسی]]، [[فارسی]] اور [[اردو]] زبانوں میں کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں <ref name="ReferenceA"/>۔ انا اخما تووا اپنی وفات سے دو سال پہلے روسی ادیبوں کی انجمن کی صدر منتخب ہوئیں<ref name="poets.org"/>۔
 
== تخلیقات ==