"انسانی ورم حلیمی وائرس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
ہیومن پـیـپـیـلوما وائرس کو مختصر HPV بھی کہا جاتا ہے وائرس کی یہ نوع (species) دراصل [[حُمہ|وائرسوں]] کے طبقہ (genus) [[پیپیلووائریڈی|پـیـپـیـلووائریڈی]] کا ایک رکن ہے جو انسانی خلیات میں داخل ہوکر (یعنی انکو عدوی / infected کرکے) نسیج کی نامعمول (abnormal) نشونما پیدا کر سکتا ہے۔ HPV نوع کی سو سے زائد [[قسم|اقسام]] (strains) شناخت کی جاچکی ہیں جن میں سے اکثر بےضرربے ہیںضرر ،ہیں، کچھ جلدی [[ثولول]] (skin warts) کا باعث بنتی ہیں جو ہاتھ یا پاؤں پر نمودار ہوتے ہیں۔ اس وائرس کی کچھ اقسام ایسی بھی ہوتی ہیں جنسے [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] پیدا ہو سکتا ہے۔ اسکےاس کے علاوہ HPV کی تیس کے قریب اقسام [[جنسی منقولی]] (sexually transmitted) ہوتی ہیں جنمیں سے کچھ [[تناسلی ثولول]] (genital warts) پیدا کرتے ہیں اور کچھ [[گردنہ سرطان|گردنہ سرطان یعنی رحم گردن کے سرطان]] (cervical cancer) کا موجب بنتے ہیں (اسکےاس کے بارے میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ 99 فیصد گردنہ [[سرطان (عارضہ)|سرطان]] کا موجب یہی وائرس ہوتا ہے)۔
 
<br />
جنسی طور پر فعال بالغوں میں سے 80 فیصد کسی نہ کسی وقت HPV کی کسی ایک یا دوسری قسم سے عدوی (infected) یعنی متاثر ہوتے ہیں ،ہیں، مگر ان میں سے اکثر میں کوئی علامت نہیں ظاہر ہوتی اور وہ اپنی کیفیت سے بے خبر رہتے ہیں لیکن اسکےاس کے باوجود یہ افراد اس وائرس کو دوسروں میں منتقل کرسکتے ہیں
== ساخت ==
گو کہ تمام اقسام کے HPV وائرس کسی نہ کسی حد تک ایک دوسرے سے اختلاف رکھتے ہیں لیکن ان میں کئی باتیں مشرک ہوتی ہیں۔ مثلاً یہ نسبتا چھوٹے اور [[غیرغلاف دار]] وائرس ہیں یعنی ان میں غلاف نہیں پایاجاتا (غلاف دراصل [[خلیاتی جھلی]] کی مانند، لپڈ دوتہی جھلی ہوتی ہے جو وائرسوں کے [[کیپسڈ]] کے گرد لپٹی ہوتی ہے)۔
 
انکا جسم، جینیاتی مادے اور اسکےاس کے گرد پروٹین کے غلاف پر مشتمل ہوتا ہے جس کو [[کیپسڈ]] کہتے ہیں۔ ۔ جینیاتی مادہ دراصل دوہرا [[ڈی این اے|DNA]] ہوتا ہے جو مختلف اقسام کی پروٹین تیارکرتا ہے یہ پروٹین میزبان خلیے کی پروٹین کے ساتھ ملکر وائرس کی درون خلیاتی افزائش میں کام آتی ہیں۔
 
[[زمرہ:جنسی منقولہ امراض]]