"انوپم کھیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{خانہ معلومات اداکار}}
 
'''انوپم کھیر''' ہندی فلموں کے ایک مشہور اداکار ہیں۔ وہ اداکارہ کرن کھیر کے شوہر ہیں۔ 2004 ء میں حکومت ہند کی طرف سے انہیں پدم شری سے نوازاگیا۔
 
== ذاتی زندگی ==
انوپم کھیر کی پیدائش 7 مارچ 1955ء کو شملہ میں ہوئی ۔ہوئی۔ ان کے والد پشکر ناتھ ایک کشمیری پنڈت تھے، وہ پیشے سے کلرک تھے۔ شملہ میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد قومی تھیٹر اسکول (این ایس ڈی ) سے گریجویشن مکمل کی 1985ء میں انوپم کھیر کی شادی کرن کھیر سے ہوئی۔
 
== فلمیں ==
فلمی کیریئر کا آغاز انوپم کھیر نے 1982ء میں [[آگمن]] نامی فلم سے کیا، لیکن 1984ء میں آئی [[سارانش]] ان کی پہلی ہٹ فلم مانی جاتی ہے۔
انوپم کھیر کی اہم فلمیں یہ ہیں۔
{| class="wikitable"
|-
سطر 26:
|2007||گوری ||۔||
|-
|2007||لاگا چنری میں داغ||شیو شنکر سہائے ||
|-
|2006 ||چپ چپ کے ||،||
سطر 84:
|1990||دل ||ہیرو کے والد ||
|-
|1989 ||نشانےبازینشانے بازی||۔||
|-
|1989||رام لكھن ||دیوودھر ||