"اولساری دھرتی ماگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 19:
}}
 
'''اولساری دھرتی ماگر''' <ref name = jag>http://www.jagran.com/news/world-first-woman-speaker-of-parliament-in-nepal-13041500.html</ref><ref name = kp>http://kathmandupost.ekantipur.com/news/2015-10-16/onsari-elected-first-woman-speaker.html</ref> جمہوری ملک نیپال کی پارلیمنٹ کے لیے خاتون اسپیکر بنیں . یہ [[16 اکتوبر]] [[2015ء]] کو نیپال پارلیمنٹ کی اسپیکر کے عہدے پر بلامقابلہ منتخب ہوئیں ہیں۔ <ref name = kp/>
 
==خاتون اسپیکر==
نیپال کی تاریخ میں ولساری ماگر نیپالی پارلیمنٹ کی پہلی خاتون اسپیکر منتخب ہوئیں۔ اس عہدے پر وہ بلامقابلہ ہوئیں۔ <ref name = kp/>
 
==سیاسی زندگی==
یہ نیپال پارلیمنٹ کی ڈپٹی اسپیکر تھیں۔ <ref name = jag/> جھلناتھ کھلل کی کابینہ میں یہ نوجوان اور کھیل کی وزیر تھیں۔ <ref name = kp/>
 
==ذاتی زندگی==
ان کی شادی برش من پون کے ساتھ ہوئی تھی. برش یو پی سی این (مارکسی) کے معتمد ہیں۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}