"اپ بھرنش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''اَپ بھرنش''' {{دیگر نام|ہندی= अपभ्रंश}} [[ہند۔آریائی زبانیں#عہد حاضر کی ہند آریائی زبانیں|ﺟﺪﯾﺪ ہند آریائی ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ]] ﮐﮯ ﻃﻠﻮﻉ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ [[شمالی ہند]] ﻣﯿﮟ ﺑﻮﻝ
ﭼﺎﻝ ﺍﻭﺭ تخلیق ادب ﮐﯽ ﺳﺐ سے ﻣﺘﺤﺮﮎ ﺍﻭﺭ ﺍﮨﻢ ﺯﺑﺎﻥ رہی ہے.ہے۔ اس کا دور تقریباً ﭼﮭﭩﯽ صدی عیسوی سے [[بارہویں صدی]] تک رہا ہے۔ لسانیاتی نقطۂ نظر سے اپ بھرنش [[قرون وسطی]] میں [[بھارتی آریائی زبانیں|ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ آریائی زبانوں]] کی ﺁﺧﺮﯼ زبان ﮨﮯ ﺟﻮ [[پراکرت]]
ﺍﻭﺭ ﺟﺪﯾﺪ ﺯﺑﺎﻧﻮﮞ کی درمیانی کڑی ﮨﮯ۔
 
== اپ بھرنشیں اور پراکرت ==
مختلف اپ بھرنش زبانیں یا بولیاں مختلف [[پراکرت|پراکرتوں]] کے بطن سے پیدا ہوئیں۔ اس لیے جہاں پراکرتیں بولی جاتی تھیں وہیں اپ بھرنش زبانیں بولنے لگیں۔ بہت سے ماہرینِ لسانیات نے اپ بھرنشوں کی پانچ قسمیں بیان کی ہیں۔
# شورسینی اپ بھرنش
# مگدھی اپ بھرنش
سطر 10:
# مہاراشٹری اپ بھرنش
# شمال مغربی اپ بھرنش،
اس کی دو قسمیں ہیں :
# کیکیئی اپ بھرنش
# براچڈ اپ بھرنش
سطر 17:
ﺍپ بھرنش ﮐﮯ ﺷﺎﻋﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ 'ﺑﮭﺎﺳﺎ'، ' ﺩﯾﺴﯽ
ﺑﮭﺎﺳﺎ' ﯾﺎ ' ﮔﺎمیل ﺑﮭﺎﺳﺎ' (ﺩﯾﮩﯽ ﺯﺑﺎﻥ ) ﮐﮩﺎ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺳﻨﺴﮑﺮﺕ کی کتابوں ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺍﮐﺜﺮ 'اپ بھرنش' ﺍﻭﺭ
ﮐﮩﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ 'ﺍپ بھرشٹ' کی ﺗﻌﺒﯿﺮ استعمال کی گئی ہے۔
== مزید دیکھیے ==
* [[سنسکرت]]