"اپالو" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
[[فائل:Apollo.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|اپالو]]یونانی دیومالا کا حسین ترین دیوتا۔ [[زیوس]] اور [[لیٹو]] (لیٹونا) کا بیٹا جس کی پیدائش جزیرہ ڈیلوس میں ہوئی۔ [[ہومر]] کی منظوم داستان میں اپالو کو پیشن گوئی۔ قہر و بربادی نازل کرنے والے اور جنگجو کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔ یونانی اسے تمام دیوتاؤں سے افضل مانتے ہیں۔ یونانی شاعری اور بعد کی مصوری میں اس کے حسن و جمال کی بڑی ثنا خوانی کی گئی ہے۔ وہ بہت اچھا گویا اور سازندہ تھا۔ اور اپنے سنہرے ساز کو چھیڑ کر اولمپس کو فرحت پہنچاتا تھا۔ [[ڈیلفی]] کے مندر میں اس سے مرادیں مانگی جاتی اور غیب کی باتیں پوچھی جاتی تھیں۔
 
{{زمرہ کومنز|Apollo}}