"اپنیشد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''اپنیشد''' (Upaniṣad) [[ہندومت|ہندو مت]] کی قریباً دوسو مقدس اور نظری کتب کےمجموعےکے مجموعے کا نام ہے جن میں سے پرانی ترین کتب زیادہ تر [[وید]] کی فلسفیانہ تشریح سے متعلق ہیں۔ انہیں ہندو مت کے متعدد [[ولی|اولیاء]] ([[رشی]] / sage) کی جانب منسوب کیا جاتا ہے۔ اپنیشد، [[سنسکرت]] کے تین لفظوں اُپ+نی+شد کا مرکب ہے، جس کے معنی قریب نیچے بیٹھنا ہے۔ بالفاظ دیگر مرشد کے قدموں میں معرفت و حصول علم کے واسطے بیٹھنا۔ اپنیشد کسی ایک کتاب کا نہیں بلکہ سلسہ کتب اور فلسفے کا نام ہے، جو موضوع کے اعتبار سے [[ماوراء الطبیعیات|مابعدالطبیعیاتی]] اور اسلوب کے لحاظ سے شعری اد ب کا حسین مرقہ ہے۔ اپنیشد کی تعلیمات کا منبع [[توحید]]، حق پرستی،پرستی اور عرفان ذات ہے۔ یہ ظاہری عبادات، مذہبی رسومات، جنتروں، منتروں کےکی بجائے خود آگاہی، حقیقیت اولی کی تلاش اور تقوی پر زور دیتی ہے۔ ممتاز ہندو فلسفی اور عالم [[شنکر اچاریہ]] نے اپنیشدوں کی تعلیمات پر بڑا زور دیا اور کئی ایک اپنیشدوں کی تفسیریں لکھیں۔
 
== اُپنیشدوں کی معروف اقسام ==
اکثر قدیم تحریریں اپنیشدوں کی تعداد بتاتی 108 ہیں، تاہم ان میں سے 10 اہم یہ ہیں۔
* ایشا
* کینا
سطر 8:
* پرشن
* مندوک
* تے ترییا
* تےترییا
* اتاریا
* چندوگیا
* برھادارنیک
* اقتباس|ٓٓ اپا = اضافہ ،اضافہ، تکلمہ+ نشد = گورو کے نذدیک بیٹھنا جس چیلا سری علوم کی تعلیم پاتا ہے ۔ہے۔ لیکن کچھ کو قواعد ان دونوں کو لغوی معنوں سے اختلاف ہے ۔ہے۔ کچھ اس کی تعریف ’ اصل یا حقیقت کے علم ‘ اور دوسرے اسے ’ خفیہ اصول ‘ قرار دیتے ہیں ۔ہیں۔ لیکن خود اپنشدوں کے مشمولات سے پتہ چلتا ہے کہ یہ سری علوم ( مخفی ) علم خفیہ طور پر پڑھانے کے لےےلے ے لکھے گئے ہیں ۔ہیں۔ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ دو سو سے کچھ اوپر سبھی اپنشد اسی موضوع پر ہیں ۔ہیں۔ بعض فاضل قرار دیتے ہیں فقط تیرہ یا چودہ اپنشد سری علوم پر مشتمل ہیں ۔ہیں۔ ماہرین اپنشدوں کو چھ اقسام میں بانٹے ہیں اور یہ تقسیم مواد کی نوعیت پر مبنی ہے ، (1 ( ویدانت کے اصول ( 2 ) یوگ (3 ) سنیاس ( 4 ) شیو ( 6 ) کچھ دوسرے عقائد ۔
تیرہ یا چودہ کلاسیکل اپنشدوں کا زمانہ تصنیف خارجی حوالوں سے متعین نہیں کہا جاسکتا ہے ،ہے، لیکن اندرونی حوالوں سے پتہ چلتا ہے کہ700 سے 300 قبل مسیح تک کے دوران لکھے گئے ہیں ۔ہیں۔ چھ اس کے اولین عہد ،عہد، چھ وسطی یا قبل بدھ عہد اور قبل پانی عہد میں ،میں، جب کہ باقی دو بدھ مت کے قیام کے فوراً بعد احاطہ تحریر میں آئے ہیں ۔ہیں۔ اولین چھ میں برہد ،برہد، چان اور کینا شامل ہیں ۔ہیں۔ دوسرے میں کاتھک ، ، شوتا شوتر ،شوتر، مہا نارائننارائن، ، اشا ،اشا، مندک اور پراشن شامل ہیں ۔ہیں۔ جب کہ تیسرے میں میترانیہ اور مندوکیہ شامل ہیں ۔ہیں۔ پہلے چھ طرز نگارش اور زبان میں براہمنوں کے سے ہیں ،ہیں، سادگی اور خوبصورتی سے مرصع ہیں ۔ہیں۔ دوسرے گروہ میں سے کچھ نظم میں ہیں اور پہلے کے برعکس یوگ اور سامکھیہ خیالات کے عکاس ہیں ۔ہیں۔ یہ بھی ممکن ہے بعد کے مطالعہ کرنے والوں نے تنقیدی جائزے کے دوران یہ اضافہ کیا ہو ۔ہو۔ آخر دو کا زبان اور نفس مضمون ہر دو اعتبار سے ویدی عہد کے بعد کے ہیں ۔
کچھ اپنشد بعد ازاں براہمنوں اور پھر ویدوں کا حصہ بن گئے ۔گئے۔ مثلاً برہدار پہلے ست برہمن کا حصہ بنے اور وہاں سے سفید یجر وید میں شامل کردیے گئے ۔گئے۔ اپنشدوں کو براہمنوں کے رویے اور مذہبی اجارداری کے خلاف ایک رد عمل کیا جاتا ہے ۔ہے۔ مذہب کی بے لچک تشریح کے خلاف تحریک میں پرہتوں کے کچھ مکتبہمکتب فکر بھی شامل ہوگئےہو ،گئے، خصوصاً آخری اپنشدوں کے حوالے سے یہ بات زیادہ وثوق سے کہی جاسکتی ہے ۔ <ref>منو دھرم شاشتر۔ گلوسری ( کشاف اصطلاحات) ترجمہ ارشد رازی</ref>
[[داراشکوہ]] نے دس اُپنشدوں کا سنسکرت سے فارسی میں ترجمہ کرایا تھا۔ اس مجموعے کا نام [[سراکبر]] ہے اور اس کے انگریزی، فرانسیسی اور جرمن زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں۔
 
== بیرونی روابط ==