"ایلزبتھ دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 70:
'''مکمل نام :''' ایلزبیتھ الیگزینڈرا میری وِنڈسر
 
'''وقت ولادت :''' 02:40 بعد از نصف شب [ اُن دنوں میں برطانیہ کے رائج اوقات میں ایک گھنٹہ اضافی شمار کیا جارہاجا رہا تھا ]
 
'''والد :''' البرٹ فریڈرِک آرتھر جارج [بعد از تخت نشینی، یہ کنگ جارج ششم کہلائے]
 
'''والدہ :''' ایلزبیتھ اینجلا مارگریٹ بوزلائن [ یہ ملکہ ایلزبیتھ اول کےنامکے نام سے مشہور ہیں]
 
'''تاریخ تخت نشینی :''' بدھ 06 فروری، 1952ء [ باقاعدہ طور پر تخت نشینی منگل 02 جون، 1953ء کو ویسٹ منسٹر ایبے میں منعقد کی گئی تھی]
سطر 84:
== ولی عہد ==
[[1936ء]] میں جب آپ کے باپ پرنس البرٹ اپنے بھائی کے تخت چھوڑنے کے بعد بادشاہ بنے تو آپ کو ولی عہد بنایا گیا.
[[2 جون]] [[1953ء]] کو [[ویسٹمنسٹر ایبے]] [[لندن]] میں تخت نشینی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ملکہ ایلزبتھ باقاعدہ طور پر انگلینڈ اور دولت مشترکہ کی حکمران بن گئیں .
 
{{زمرہ کومنز|Elizabeth II of the United Kingdom}}