"الف شفق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 17:
}}
 
'''ایلف شفق''' (([[ترکی زبان|ترکی]]: Elif Şafak)) (ولادت: [[25 اکتوبر]] [[1971ء]]) ایک تُرک [[مصنف|مصنفہ]]، [[کالم نگار]] اور [[ناول نویس]] ہیں۔ <ref name="elbookar.com">http://www.elbookar.com/2016/02/Alif-Shafak.html</ref> ان کی چودہ کتابیں شائع ہوئی ہیں جن میں سے نو ناول ہیں۔ ان کا سب سے مشہور ناول [[عشق کے چالیس قوانین (ناول)|عشق کے چالیس قوانین]] ہے جس نے [[ترکی]] میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کا رکارڈ قائم کیا۔ الیف شافاق [[ترکی زبان|ترکی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] دونوں زبانوں میں لکھتی ہیں۔ ان کی کتابوں کا تیس سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
 
== ولادت اور تعلیم ==
الیف شفق کی ولادت [[25 اکتوبر]] [[1971ء]] کو [[ستراسبورگ|ستراسبرگ]]، [[فرانس]] میں ہوئی۔ <ref>http://ktaab.com/authors/إليف-شافاق/</ref> جب وہ ایک سال کی تھیں تبھی ان کی والدین میں جدائی ہو گئی۔ اس وجہ سے ان کی پوری تربیت اور پرورش ان کی ماں  شفق اتیمان نے کی۔ انھوں نے سیاست کے موضوع پر ترکی کی میڈل ایسٹ ٹیکنیکل یونیورسٹی سے بی۔ اے۔ اور اسی جامعہ سے مطالعات نسواں پر ایم۔اے۔ایم۔ اے۔ اور پی ایچ ڈی کی ہے۔
 
== ذاتی زندگی ==
انہوں نے [[2005ء]] میں ترکی صحافی ایوب خان (Eyüp Can)سے شادی کی۔ ان سے دو بچے، ایک لڑکا زاہر اور ایک لڑکی زیلدا ہے۔ <ref name="elbookar.com"/>
 
== تصنیفات ==
الیف شافاق ایک مصنفہ اور ناول نویس ہونے کے ساتھ ساتھ کالم نگار بھی ہیں۔انہیں۔ ان کی چودہ کتابیں شائع ہو چکی ہیں، جن میں سے نو ناول ہیں۔ ان کا سب سے مقبول ناول [[عشق کے چالیس قوانین (ناول)|عشق کے چالیس قوانین]] ہے جس کے نام [[ترکی]] کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کا رکارڈ ہے۔
 
== حوالہ جات ==