"ایمنیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{یتیم}}
 
'''مارشل برُوس مَیدرز سؤم''' {{دیگر نام|انگریزی=Marshall Bruce Mathers III}} (پیدائش 17 اکتوبر 1972)، جو بہتر جانا جاتا ہے اپنے سٹیجی نام '''ایمِنیم''' (Eminem) سے،سے اور ان کی ثانوی شخصیت 'سلِم شیڈی' (Slim Shady) سے بھی، ڈیٹروائٹ سے ایک [[امریکی]] [[ہپ ہاپ موسیقی|رَیپ]] فنکار ہیں۔
 
ان کی ایک بیٹی ہے، ہیلی جیڈ سکاٹ میدرز،میدرز اور ایک سابق اہلیہ، کِمبرلی اَین سکاٹ میدرز۔ کم اور ایمنیم کی 1999 میں شادی ہوئی تھی، مگر 2000 میں 'کم' نامی ہٹ سنگل کی ریلیز کے بعد، ان کا اگلے سال طلاق ہو گیا۔
 
ان کی ایک فلم ہے 'ایٹ مائل' جو اس کے بارے میں نیم خودنوشتی ہے۔ 'لُوز یورسیلف' نامی گانے نے، جو اس فلم سے تھا، ایک آسکر اوارڈ جیتا،جیتا اور ان کا اس دن تک مقبول ترین گانا ہے۔ ایمنیم کو اکثر کہا جاتا ہے 'سب سے زبردست زندہ رَیپر'، اور 2011 میں اسے 'کِنگ آف ہِپ ہاپ' قرار دیا گیا، اپنے شریک ریپر لِل وین، جے زی،زی اور کانیے ویسٹ کو شکست دیتے ہوئے۔
 
[[زمرہ:1972ء کی پیدائشیں]]