"ایوان بالا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
ایوانِ بالا کے ارکان اکثر ممالک میں عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہوتے بلکہ انہیں ایوانِ زیریں کے ارکان منتخب کرتے ہیں۔ ایک لحاظ سے ایوانِ بالا میں وہ لوگ شامل ہوتے ہیں جن کو طبقہ اشرافیہ یا ملک کا امیر طبقہ سمجھا جاتا ہے۔ مثلاً برطانیہ کا ایوانِ بالا [[دارالامرا]] (House of Lords) ایک ایسی ہی مثال ہے۔<br/>
یاد رکھیے کہ ضروری نہیں کہ ہر ملک کا ایوان بالا [[سینٹ]] ہو، ہر سینٹ ایوان بالا ہوتا ہے مگر ہر ایوان بالا سینٹ نہیں ہوتا۔یعنی جو ممالک بھی [[دو ایوانیت|دو ایوان]] رکھتے ہیں ان میں ایوان بالا پارلمانی جمہوری نظام میں سینٹ ہوتا ہے (جیسے پاکستان) ،لیکن کہیں ممالک میں ایوان بالا سینٹ نہیں بلکہ کوئی اور نام کا ایوان ہوتا ہے (جیسے برطانیہ میں ہاوس آف لارڈز، اور افغانستان میں [[مشرانو جرگہ]])۔
پاکستان میں ایوان بالا کی 104 نشستیں ہیں.
 
[[زمرہ:سیاست]]