"باب سمپسن (کرکٹ کھلاڑی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
'''رابرٹ بیڈیلی سمپسن''' (پیدائش 3 فروری 1936) [[آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم|آسٹریلیا]] کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جو [[نیو ساؤتھ ویلز]]، [[ویسٹرن آسٹریلیا]] اور [[آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم|آسٹریلیا]]کے لیے کھیل چکے ہیں۔ انہوں نے 1963-64 سے 1967-68  تک اور 1977-78 میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی قیادت بھی کی۔ اس کی بعد وہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے [[تربیت کار]] بھی رہے۔  
[[فائل:Bob_Simpson_sweep.JPG|تصغیر|سپمسن نیٹ میں کھیلتے ہوئے]]