"بادکش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 19:
}}
 
'''بادکش''' (عربی: '''{{ع}}مفرغة الهواء {{ف}}''' - انگریزی: '''Antlia''') ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[لاکائیل (خاندان مجمع النجوم)|لاکائیل]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
 
== بنیادی خصوصیات ==
 
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب دوم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 238.901 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.58 فی صد بنتا ہے۔ [[مطلع مستقیم]] 10 گھنٹے 16.43 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 32 ڈگری 29.01 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 1 ہے۔
 
== قریبی مجمع النجوم ==