"بحیرہ مردار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 24:
[[فائل: World%27s_lowest_point_%281971%29.jpg|تصغیر|300px|[[سطح سمندر]] سے سب سے نچلا مقام]]
[[فائل:Dead Sea Galilee.jpg|تصغیر|بحیرہ مردار]]
'''بحیرہ مردار''' (Dead Sea) (عربی: البحر الميت، عبرانی: יָם הַמֶּלַח) دنیاکی سب سےبڑیسے بڑی نمکین جھیل ہے، جس کے مغرب میں [[مغربی کنارہ]] اور [[اسرائیل]] اور مشرق میں [[اردن]] واقع ہے۔ یہ زمین پر [[سطح سمندر]] سے سب سے نچلا مقام ہے، جو 420 [[میٹر (پیمائش)|میٹر]] (1378 [[فٹ]]) نیچے واقع ہے۔ <!-- اس مضمون میں فراہم کردہ تصویر کے مطابق گہرائی 420 میٹر کی بجائے 397 میٹر ہے۔ --> علاوہ ازیں یہ دنیا کی سب سے گہری نمکین پانی کی جھیل بھی ہے، جس کی گہرائی 330 میٹر (1083 فٹ) ہے۔ یہ [[جبوتی]] کی [[جھیل اسال]] کے بعد دنیا کا نمکین ترین ذخیرۂ آب ہے۔ 30 فیصد شوریدگی کے ساتھ یہ سمندر سے 8 اعشاریہ 6 گنا زیادہ نمکین ہے۔ <ref>Goetz, P.W. (ed.) ''The New Encyclopaedia Britannica'' (15th ed.). Vol. 3, p. 937. Chicago, 1986 </ref>
اسرائیلی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ [[بحیرہ روم]] سے 9 گنا زیادہ نمکین ہے، جس کی شوریدگی 3 اعشاریہ 5 فیصد ہے جبکہ مذکورہ ماہرین بحیرہ مردار کی شوریدگی کو 31 اعشاریہ 5 فیصد قرار دیتے ہیں۔ بحیرہ مردار 67 [[الف پیما|کلومیٹر]] (42 [[میل]]) طویل اور زیادہ سے زیادہ 18 کلومیٹر (11 میل) عریض ہے۔
 
بحیرہ مردار ہزاروں سالوں سے بحیرہ روم کے گرد بسنے والے سیاحوں کے لیے انتہائی پرکشش مقام ہے۔ بہت زیادہ شوریدگی کے باعث اس میں کوئی آبی حیوانات اور پودے نہیں پائے جاتے، جبکہ اس میں کوئی انسان ڈوب بھی نہیں سکتا۔ اسے '''بحیرہ نمک''' بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس کا پانی نمکین ہے۔
سطر 130:
 
== قدرتی تاریخ ==
بحیرہ مردار کے کم ارتفاع کے بارے میں دو مخالفانہ مفروضے ہیں۔ پرانا مفروضہ یہ ہے کہ یہ ایک حقیقی دراڑ منطقہ میں واقع ہے، جو درحقیقت [[بحیرہ احمر]] یا [[عظیم وادئ شق]] کا حصہ تھا۔ ایک نسبتاً نیا مفروضہ یہ ہے کہ بحیرہ مردار کا طاس بحیرہ مردار کے کنارے "مرحلہ-زائد" کے انفصال کا نتیجہ ہے۔
 
== حوالہ جات ==