"بخاری دباؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
کسی چیز کے [[مائع]] یا [[ٹھوس]] [[مادہ]] کے اُوپر اُسی چیز کے [[بخارات]] یا [[فارغہ|گیس]] سے بننے والا [[دباؤ]] '''بخاری دباؤ''' کہلاتا ہے.ہے۔ بُخاراتی دَباؤ کی اِصطلاح عموماً [[متوازن بخاری دباؤ|متوازن بخاری دباؤ <small>(Equilibrium Vapor Pressure)</small>]] کا حوالہ دیتی ہے.ہے۔ توازنی بخاری دباؤ میں ذرّات ([[جوہر|جوہر <small>(atom)</small>]] یا [[سالمہ|سالمہ <small>(molecule)</small>]]) کا مادہ کو چھوڑ کر بخارات بنانے کی شرح، واپس مادہ میں شامل ہونے والے ذرّات کی شرح کے برابر ہوتی ہے.ہے۔<br/>
بُخاری دباؤ کا اِنحصار صرف [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور [[مادہ]] کے قسم پر ہوتا ہے.ہے۔ [[سائنسدان]] [[درجہ حرارت|درجۂ حرارت]] اور بخاری دباؤ سے کسی چیز کے ترکیبی اجزاء کا پتہ لگاتے ہیں .
 
== مزید دیکھیۓدیکھیئے ==
* [[فاصل درجۂ حرارت|کریٹیکل ٹمپریچر]]
* [[نقطہ کھولاؤ]]