"بخت خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 49:
}}
 
'''بخت خان''' روہیلہ [[1857ء کی جنگ آزادی]] کے ایک اہم کردار ہیں۔ مغلیہ خاندان کے شہنشاہ [[بہادر شاہ ظفر]] کے زمانے میں انگریزی فوج میں [[صوبہ دار]] تھے۔ انگریزوں کے خلاف جنگ آزادی میں اپنے فوجی دستے سمیت شرکت کی اور کارہائےکا رہائے نمایاں انجام دیے۔ جنگ آزادی کی ناکامی کے بعد روپوش ہوگئے۔ہو گئے۔
 
== نام و نسب ==
سطر 55:
 
== ابتدائی حالات ==
بخت خان، [[1793]]ء بریلی میں پیدا ہوئے۔
 
== جنگ آزادی اور بخت خان ==
انگریز مخالف باغی فوج کے سپہ سالار (1858ء تا 1859ء)۔[[1856ء]] میں برطانوی حکومت نے فوج سے معزول کر دیا گیا تھا۔ بخت خان نے برطانوی وسطی بھارت کمپنی کی فوج میں ایک پیادہ دستے کمانڈر کے طور پر خدمات انجام دیں . بخت خان نے [[بہادر شاہ ظفر]] کو فرنگیوں کے خلاف باغی فوج بنانے اور اسے منظم کرنے کا مشورہ دیا جس کو بہادر شاہ ظفر نے مسترد کر دیا۔ مگر انگریزوں کے خلاف بخت خان نے علم بغاوت بلند کیا۔ تاریخ دان کہتے ہیں کہ [[ستمبر]] [[1859ء]] میں برطانوی فوج نے بخت خان کو [[دہلی]] سے باہر رکنے پر مجبور کر دیا تھا کچھ لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ کچھ دن [[نیپال]] کی پہاڑیوں میں روپوش ہوگئےہو گئے تھے۔
 
== بخت خان اور جنگ دہلی ==
سطر 67:
== بخت خان کی دیگر جنگیں ==
== آخری عمر کے حالات ==
[[13 مئی]]، [[1859ء]] میں زخمی ہوکر [[ترائی]] کے جنگلات میں [[شہید]] ہوئے۔ جسم ''سر'' کے قبرستان میں دفن کیا گیا ۔گیا۔ جو اب [[پاکستان]] میں ہے جس کو اب ''جوزینہ'' کہا جاتا ہے۔
 
== ناکامی کے اسباب ==