"بربر زبانیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''بربر زبانیں ''' یا امازیغی زبانیں خاندانہائے زبان میں [[افرو۔ایشیائی زبانیں|افرو۔ایشیائی زبانوں]] کی ایک شاخ ہے۔ اس میں شامل زبانیں [[تونس|تیونس]]، [[مراکش]]، [[الجزائر]]، [[مالی]]، [[نائجر]] اور [[لیبیا]] میں بولی جاتی ہیں۔ یہ ان علاقوں میں محدود پیمانے پر علاقائی طور پر بولی جاتی ہیں اور خدشہ ہے کہ ان میں سے اکثر یا تو ناپید ہوچکی ہیں یا پھر خاتمے کے قریب ہیں کیونکہ ان علاقوں میں عربی زبان کافی حد تک رائج ہو چکی ہے۔ کچھ زبانیں تصویری شکل میں لکھی حاتی رہی ہیں مگر بعد میں ان میں سے اکثریت عربی رسم الخط میں لکھی جانے لگیں۔ ان میں سے کئی زبانیں دو ہزار سال سے زیادہ پرانی ہیں۔
 
== ذیلی خاندان ==
اس کے ذیلی خاندان یا زبانیں درج ذیل ہیں۔
* [[مشرقی بربر زبانیں]]
* * [[شمالی بربر زبانیں]]
* * [[گوانچی زبانیں]]
* * [[گوانچی]] (اس میں صرف ایک زبان کو شامل کیا گیا ہے)
* [[طوارقی زبانیں]]
* * [[شمالی طوارقی زبانیں]]
* * [[جنوبی طوارقی زبانیں]]
 
== اعداد ==
سطر 27:
||پانچ|| semmus (fem: semmust)
|-
||چھے || sḍis (fem: sḍist)
|-
||سات|| sa (fem: sat)
سطر 66:
== بیرونی روابط ==
* [http://www.ethnologue.com/family_index.asp زبانوں کی ایتھنولوگ خاندان بندی]
* == حوالہ جات ==
*
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{زمرہ کومنز|Berber}}