"برطانیہ میں انسانی حقوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{Politics of the United Kingdom}}
'''برطانیہ میں انسانی حقوق''' قانون عامہ میں طاقم ہیں، جس کی جڑیں انگریزی [[Bill of Rights 1689|حقوق نامہ 1689ء]] اور [[یورپی اتحاد|یورپی]] میں ہیں۔
 
== موجودہ سیاسی ماحول ==
اکیسویں صدی کے آغاز سے "دہشت گردی" برطانوی حکومت کے دماغ پر سوار ہے۔ انسانی حقوق کو پامال کرنے والے کالے قوانین بنائے گئے ہیں۔ وقفے وقفے سے اس طرح کے واقعات ہوتے ہیں کہ برطانوی پولیس نے چھاپہ مار کر "دہشت گردی" کی مبینہ کوشش ناکام بنا دی اور اتنے مسلمان گرفتار کر لیے۔ کالے قوانین کے تحت کسی کو بھی غیر معینہ مدت کے لیے پابندِ سلاسل کیا جا سکتا ہے۔ ان کالے قوانین کا اطلاق اب "دہشت گردی" کے علاوہ ماحولیات سے متعلق احتجاج گذاران پر بھی ہونے لگا ہے۔ <ref>
[http://news.independent.co.uk/uk/politics/article2809172.ece انڈیپینڈنٹ، 27 جولائی 2007ء،] " Another draconian attempt to curb Britain's civil liberties"
</ref>
 
[[عراق]] پر حملہ کو جائز ثابت کرنے کے لیے جھوٹے پراپیگنڈا میں برطانیہ پیش پیش رہا۔ پارلیمنٹ کے رکن گیلووے جو عراق جنگ کے مخالف تھے، لیبر پارٹی سے نکالنے کے بعد ان پر بدعنوانی کے الزامات ثابت کرنے کی کوشش عدالت میں ناکام ہو گئی۔ مگر پھر بھی پارلیمنٹ کی کمیٹی نے اپنے طور پر الزامات کو صحیح قرار دیا، اس وجہ سے کہ [[ٹونی بلیر]] کی بات زیادہ قابلِ اعتبار ہے بنسبت گیلووے کے۔ اس کے بعد گیلووے کی رکنیت "معطل" کر دی گئی۔ <ref>
[http://www.wsws.org/articles/2007/jul2007/gall-j26.shtml WSWS, 26 جولائی 2007ء،] "Britain: Antiwar MP George Galloway suspended from parliament
"
</ref>
 
[[لندن]] کے منتخب مئیر لیونگسٹون کو بھی ایک اخبارنویس سے "نازیبا" جملے کہنے پر ایک کمیٹی نے سزا کے طور پر کچھ عرصہ کے لیے معطل کر دیا۔ <ref>
[http://news.bbc.co.uk/2/hi/uk_news/england/london/4746016.stm بی بی سی، 24 فروری 2006ء،] "Mayor is suspended over Nazi jibe"
</ref> اگرچہ برطانیہ میں اظہارِ خیال کی آزادی کا پرپیگنڈا دن رات کیا جاتا ہے۔
 
{{حوالہ جات}}