"برف باری" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7) |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
||
سطر 1:
جب [[بادل]] [[فضاء (ضد ابہام)|فضا]] کے ایسے طبق میں پہنچ جاتے ہیں جہاں کا [[درجہ حرارت]] [[نقطۂ انجماد|نقطہ انجماد]] (32 درجہ ف، 0 درجہ س) سے کم ہو جاتا ہے تو [[آبی بخارات]] منجمد ہونے لگتے ہیں۔ برف کی ورقیاں (Snowflakes) بننے لگتی ہیں اور آہستہ آہستہ [[زمین]] پر گرنے لگتی ہیں۔ برف کی ان ورقیوں کا گرنا '''برف باری''' (Snowfall) کہلاتا ہے۔
[[فائل:Galerie_flocons.jpg|تصغیر|600px|وسط|برف کی ورقیوں کی مختلف تصاویر]]
عام طور پر [[خط استوا]] سے [[قطبین]] کی جانب درجہ حرارت میں کمی ہوتی جاتی ہے۔ اسی طرح [[سطح سمندر]] سے بلندی کے ساتھ ساتھ فضا کے زیریں طبق یا موسمی طبق میں درجہ حرارت بتدریج گھٹتا جاتا ہے۔ اسی بنا ہر بلند پہاڑوں کی چوٹیاں برف پوش رہتی ہیں۔ نیز یہی وجہ ہے کہ شدید سرد علاقوں میں بارش
{{زمرہ کومنز|Snow}}
|