"ایکس ایم ایل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ توسیعی مارک اپ زبان کو ایکس ایم ایل کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
| standard = [http://www.w3.org/TR/2008/REC-xml-20081126/ 1.0 (Fifth Edition)] [http://www.w3.org/TR/2006/REC-xml11-20060816/ 1.1 (Second Edition)]
}}
'''ایکس ایم ایل''' یا '''توسیعی زبان تدوین''' (extensible markup language / XML) اصل میں ایک [[کمپیوٹر]] [[مارک اپ زبان]] کے ليے عمومی [[تخصیص (طرازی معیار)|تخصیص (specification)]] رکھنے والی ایک [[زبان ہائے کمپیوٹر|کمپیوٹر لینگویج]] ہے۔ اس زبان کے نام میں توسیعی کا لفظ اس ليے لگایا جاتا ہے کہ اس کو استعمال کرنے والا [[تدوین (ضدابہام)|تدوین (markup)]] کے عناصر (اجزا) کے انتخاب میں خاصی وسعت اور آزادی رکھتا ہے؛ یہاں توسیعی کا لفظ ، توسیع پزیر یا قابل{{زیر}} توسیع یا وسعت کے معنوں میں آتا ہے۔
{{زمرہ کومنز|XML}}