"برہان الدین الکرکی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
'''برہانب رہان الدین الکرکی''' فقہ حنفی کے مشہور و معروف فقیہ اور مفتی ہیں۔ابنہیں۔ ابن الکرکی بھی انہیں کہا جاتا ہے۔ <br />
فقہ حنفی میں عموما جب لفظ فیض آتا ہے تو اس سے فیض المولی الکریم علی عبدہ ابراھیم کی طرف اشارہ ہے۔ یہ دو جلدوں میں فتاویٰ کی کتاب ہے اور مخطو طہ ہے۔ اس کے مصنف ابن الکرکی ہیں۔ آپ کا پورا نام ابرا ہیم بن عبدالرحمٰنعبد الرحمٰن ابو الو فاء برہانب رہان الدین الکر کی ( [[835ھ]]، [[922ھ]]) ہے۔ کرک مشرقی ار دن میں ایک مقام ہے۔ آپ علاّمہ ابن الہمام کے تلمیذ ہیں۔ فتاویٰ کرکی سے سے بھی یہی کتاب مراد ہوتی ہے۔ <ref>فتاویٰ شامی،مؤلف: ابن عابدين، ناشر: دار الفكر للطباعۃ والنشر.بيروت.</ref>
== حوالہ جات ==