"نظام الدین احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
<div style='text-align: center;'>
{{نمونہ کلام شعر|'''قادری یافت سال تاریخش '''|'''گوہر بے بہا ز دنیاء رفت'''}}
{{نمونہ کلام اختتام}}[[ملا عبدالقادر بدایونی]] اِن کے بہت معتقد تھے اور [[منتخب التواریخ]] میں لکھتے ہیں کہ: "جہتہ یگانگت دینی"، یعنی مجھے اُن سے بڑی محبت تھی۔<ref>[[ملا عبدالقادر بدایونی]]: [[منتخب التواریخ]]، جلد 3، صفحہ 397۔</ref> خواجہ نظام الدین احمد اور [[عبد الحق محدث دہلوی|شیخ محدث دہلوی]] کے تعلقات بھی خوشگوار رہے، [[عبد الحق محدث دہلوی|شیخ محدث دہلوی]] ابتدائی زمانہ میں [[فتح پور سیکری]] میں خواجہ نظام الدین کے پاس ہی ٹھہرے تھے اور جب وہ سفر [[حجاز]] کے لیے روانہ ہوئے تو خواجہ نظام الدین نے ہی اُن کے زادِراہ کا انتظام کیا تھا اور نہایت خاطر و مدارت سے اُن کو احمد آباد میں اپنے پاس ٹھہرایا تھا۔<ref>خلیق احمد نظامی: حیات [[عبد الحق محدث دہلوی|شیخ عبدالحق محدث دہلوی]]، ص 241/242، مطبوعہ [[لاہور]]۔</ref>
 
==تالیفات==