"17 اگست" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
خانہ معلومات کے اندراج کی درستی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (خانہ معلومات کے اندراج کی درستی)
* [[1998ء]] - زار روس اور اس کے اہل خانہ کو قتل کے 80برس بعد باقاعدہ دفن کیا گیا <ref name=uc/>
* [[1995ء]] - پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی مرتبہ 1000 پوانٹس کی حد عبور کی <ref name=uc/>
* [[1990ء]] - پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا۔ <ref name=uc/>
* [[1973ء]] - افغانستان میں فوجی بغاوت، حکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہو گئے۔ <ref name=uc/>
* [[2005ء]] - پاکستان سیکوریٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں 17مشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کردئیے<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>