"گولاگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
ملف Belomorkanal.png کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Taivo نے حذف کردیا ہے
سطر 1:
[[ملف:Belomorkanal.png|thumb|left|بیلومور نہر کی تعمیر کے موقع پر قیدی جبری مشقت کرتے ہوئے، 1931-33ء]]
''گولاگ '' [[سوویت اتحاد]] کے تعزیری جبری مشقت کی خیمہ گاہوں (کیمپوں) کو چلانے والا حکومتی ادارہ تھا۔ گولاگ [[روسی زبان|روسی]] نام Главное управление исправительно-трудовых лагерей и колоний، نقل حرفی: '''G'''lavnoye '''u'''pravlyeniye ispravityel'no-trudovih '''lag'''yeryey i koloniy کا سرنامیہ ہے جس کا مطلب "اعلیٰ انتظامیہ برائے اصلاحی مشقتی خیمہ گاہان و نو آبادیات" ہے۔