"خط نسخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 4:
 
== تاریخ ==
* مزید پڑھیں: [[خط کوفی|'''خط کوفی''']]
[[چھٹی صدی ہجری]]/[[بارہویں صدی|بارہویں عیسوی]] میں [[خط کوفی]] کا استعمال کم ہوتا چلا گیا جو صرف [[قرآن|قرآن مجید]] کی کتابت کے لیے رائج تھا۔[[خط کوفی]] چونکہ تمام تر مسطح تھا اور سیدھی لکیروں سے مرتب ہوتا تھا۔ اِس لیے عام ضرورتوں کے لیے یہ پابندی مانع ثابت ہوا کرتی تھی۔ اِن ضرورتوں نے مجبور کیا کہ [[خط کوفی]] کی بجائے کوئی آسان خط تحریر کے لیے وجود میں لایا جائے۔ [[خط کوفی]] کی مشکلات سے خط نسخ وجود میں آیا۔ خط نسخ کی ایجاد کے بعد بھی کتابتِ [[قرآن|قرآن مجید]] میں سورتوں کے عنوان [[خط کوفی]] میں ہی لکھے جاتے رہے۔ محققین کے مطابق خط نسخ کا اولین نام بدیع تھا جو اِسے اِس کے مؤجد [[ابن مقلہ|ابن مقلہ شیرازی]] نے دِیا تھا لیکن۔بعض یہمحققین نسخکی کےرائے ہے کہ اِس کا نام سےنسخ اِس لیے مشہور ہوا کہ [[قرآن|قرآن مجید]] کی کتابت کے لیے یہ دوسرے رسوم الخط کا ناسخ ثابت ہوا۔ہوا۔لیکن یہ درست نہیں ہوسکتا کیونکہ اِس کی وجہ یہ ہے کہ کتابت [[قرآن|قرآن مجید]] کے لیے دِنی اور احترام طلب ضرورتوں کے لیے فنکارانہ اور جمال آفرین خط یعنی [[خط کوفی]] استعمال ہوتا تھا اور دنیوی ضرورتوں کے لیے خط نسخ استعمال ہونے لگا تھا۔ اِس لیے اِس کے معنی منسوخ کرنے والے خط کے نہیں بلکہ اِس کے معنی عام لکھت کے خط کے سمجھنا چاہئیں کیونکہ [[عربی زبان|عربی]] میں نسخ کے معنی لکھنے کے بھی ہیں۔
 
== مؤجد ==