"خط نسخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
 
== مؤجد ==
مزید پڑھیں: [[ابن مقلہ|'''ابن مقلہ شیرازی''']]، [[المقتدر باللہ|'''المقتدر باللہ''']]، [[خط ثلث|'''خط ثلث''']]، [[خط ریحان|'''خط ریحان''']]، [[خط محقق|'''خط محقق''']]، [[خط توقیع|'''خط توقیع''']]، [[خط رقع|'''خط رقع''']]
 
خط نسخ کا مؤجد [[ابن مقلہ|ابن مقلہ شیرازی]] تھا جس نے نبطی خط کی مدد سے [[خلافت عباسیہ|عباسی خلیفہ]] [[المقتدر باللہ]] کے عہدِ حکومت میں یہ بے نظیر خط ایجاد کیا۔ اُس نے مروجہ تمام خطوط میں مہارت کے علاوہ بعض نئے خطوط بھی ایجاد کیے جن میں [[خط ثلث]]، [[خط محقق]]، [[خط ریحان]]، [[خط توقیع]] اور [[خط رقع]] شامل ہیں۔ [[ابن مقلہ|ابن مقلہ شیرازی]] نے پہلی بار اِس خط کے لیے [[علم ہندسہ]] کو استعمال کیا اور اِس کی صحت و املاء، ہندسی باقاعدگی اور حسن و رعنائی پیدا کرنے کے سواء اِس میں کتابت کے قواعد بھی مرتب کیے۔ پہلی مرتبہ اِس خط میں کتابت کے لیے پیمائش کے اُصول و قواعد مقرر کیے تاکہ تناسب کے ساتھ ساتھ یکسانیت اور موزونیت برقرار رہ سکے۔ ہندسی ہیئت پیدا کرنے کے لیے نقطوں کی پیمائش کرکے اُن کی نسبتیں مقرر کی گئیں۔