"بہاولپور" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ربط+ترتیب+صفائی (9.7)
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 17:
 
== قائداعظم سولر پار ==
[[:en:Quaid-e-Azam Solar Park|قائداعظم سولر پارک]] ایک زیر تعمیر پاور سٹیشن ہے۔ جو سورج کی روشنی سے بجلی پیدا کرےگا۔ اس کی تکمیل پر یہ 1000 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا۔۔<ref>[http://tribune.com.pk/story/859627/quaid-e-azam-solar-park-solar-energys-100mw-to-arrive-in-april Quaid-e-Azam Solar Park: Solar energy’s 100MW to arrive in April - The Express Tribune<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== ڈرنگ اسٹیڈیم ۔۔۔کھیل ==
[[بہاولپور]] میں ایک کھیل کا اسٹیڈیم بھی موجود ہے جسے کرکٹ کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے کھیلوں ہاکی فٹ بال تیراکی اسکوایش ٹینیس بیڈ مینٹن والی بال ٹیبل ٹینس کبڈی اور اتھلیٹکس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ اسٹیڈیم رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔ اسکے بالکل سامنے بہت بڑا zoo بھی ہے۔ جو پاکستان بھر میں مشہور ہے۔