"آبدوز" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
'''آبدوز''' <small>([[فارسی]] سے ‘‘آب’’ یعنی پانی اور ‘‘دوز’’ یعنی نیچے یا اندر.اندر۔ [[انگریزی زبان|انگریزی]]: Submarine)</small> ایک [[آبیہ|آبی جہاز]] یا [[آبی کشتی|کشتی]] ہے جو پانی کے اندر عمل کرسکتی ہے۔ باالفاظ دیگر، ایک خاص قسم کی جنگی کشتی جو گہرے پانی میں اندر ہی اندر چل کر سرنگوں سے جنگی جہاز تباہ کرتی ہے۔ اِسے غوطہ خور کشتی اور ڈبکتی کشتی بھی کہاجاتا ہے۔
[[فائل:Sab.JPG|frame|بائیں|سادہ آبدوزوں کا خاکہ]]