"بابری مسجد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{فیض آباد ڈویژن کے موضوعات}}
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 56:
}}
 
'''بابری مسجد''' (یا '''میر باقی مسجد''') جو مغل بادشاہ [[ظہیر الدین محمد بابر]] کے نام سے منسوب ہے، بھارتی ریاست اتر پردیشاترپردیش کی بڑی مساجد میں سے ایک تھی۔ اسے مغل سالار [[میر باقی]] نے تعمیر کروایا تھا۔
 
== تعمیری پس منظر ==
سطر 66:
بعض شر انگیز افرادجن میں آگے چل کر [[وشو ہندو پریشد]] نامی تنظیم بھی شامل ہو گئی تھی، نے ایک پروپگنڈا پھیلایا تھا۔ اس کا حاصل یہ تھا یہ کہ بابری مسجد [[رام]] کی جنم بھومی یعنی جائے پیدائش کو گرا کر تعمیر کی گئی ہے۔
 
[[1949ء]] میں مسجد کو بند کرا دیا گیا۔ اس طرح 40 سال سے زائد عرصے تک یہ مسجد متنازع رہی۔ [[6 دسمبر]] [[1992ء]] کو ان عناصر نے مسجد کو مسمار کر دیا۔ <ref>
{{YouTube|id=h_zXGXMzQxo|title=bbc}}
</ref> جس کے بعد بھارت میں اپنی تاریخ کے بدترین [[ہندو]] [[مسلم]] فسادات ہوئے۔ جن میں تین ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
سطر 118:
نومبر 2004ء: الہٰ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے بابری مسجد معاملہ میں لعل کرشن ایڈوانی کو نوٹس۔
 
اکتوبر 2010ء: الٰہ آباد عدالت نے فیصلے میں بابری مسجد کی زیادہ تر زمین ہندوؤں کے دو فریقوں کو دے دی۔ تاہم سابقہ مسجد کی زمین کے ایک تہائی حصے پر مسجد کی بازتعمیر کی گنجائش رکھی۔ <ref>
[http://wsws.org/articles/2010/oct2010/mosq-o02.shtml wsws 2 اکتوبر 2010ء،] "Indian High Court abets Hindu supremacists with Babri Masjid ruling"</ref>
 
دسمبر 2015ء بڑے پیمانے پر تعمیری پتھروں کو بابری مسجد کی زمین پر وشو ہندو پریشد کی جانب سے بھیجا گیا۔ <ref>"Do not be provoked by the arrival of stones" ، The Hindu، دسمبر 23، 2015</ref>
 
== نگارخانہ ==