"بادشاہت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{سیاست}}
'''بادشاہت''' ایک روایتی خود مختار حکومتی نظام ہے۔ اس میں تمام اختیارات [[بادشاہ]] (مرد حاکم) یا [[ملکہ]](خاتون حاکم) کو حاصل ہیں۔ آجکلآج کل دنیا میں 44 ممالک بادشاہت کے ماتحت ہیں ۔ [[برونائی دارالسلام|برونائی]]، [[سلطنت عمان|عمان]]، [[سعودی عرب]]، [[قطر]]، [[ویٹیکن سٹی|ویٹیکن سِٹی]]، [[سوازی لینڈ]] وغیرہ ممالک میں تاریخی طور پر خود مختار بادشاہت قائم ہے۔ اس طرز حکومت میں بادشاہ کے مرنے کے بعد اس کی اولاد نے جسے وہ نامزد کرے بادشاہ ہوتا ہے۔ بادشاہ جسے نامزد کرتا ہے اسے [[ولی عہد]] کہتے ہیں۔
 
{| align="center" style="background:transparent;"