"باسفورس پل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 4:
== تاریخ ==
 
آبنائے باسفورس پر پل کی تعمیر کا فیصلہ پہلی بار [[1957ء]] میں [[عدنان میندریس]] کے دور حکومت میں کیا گیا۔ اس کے نقشے کے لیے [[برطانیہ]] کے ادارے فری مین فاکس اینڈ پارٹنرز کے ساتھ [[1968ء]] میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ پل کا نقشہ معروف برطانوی ماہر تعمیرات [[سر گلبرٹ رابرٹس]] نے تیار کیا۔ تعمیر کا آغاز [[فروری]] [[1970ء]] میں ہوا جس میں اُس وقت کے صدر [[جودت سونے]] اور وزیراعظموزیر اعظم [[سلیمان ڈیمرل]] نے بھی شرکت کی۔ تعمیراتی کام ترک ادارے [[انکا انسات و صناعی]] نے انجام دیا۔ اس کام میں برطانیہ اور [[جرمنی]] کے دو ادارے میں شامل تھے۔ منصوبے پر 35 مہندسین اور 400 افراد نے کام کیا۔
پل کی تعمیر جمہوریہ ترکی کے قیام کی 50 ویں سالگرہ کے صرف ایک روز بعد [[30 اکتوبر]] [[1973ء]] کو مکمل ہوئی۔ اس کا افتتاح صدر [[فہری کوروترک]] اور وزیراعظموزیر اعظم [[نعیم تولو]] نے کیا۔ باسفورس پل کی تعمیر پر 200 ملین [[امریکی ڈالر]] کی لاگت آئی۔
 
== آمدورفت ==
سطر 20:
 
[[فائل:Bosfor B17-32.jpg|تصغیر|بائیں|250px|باسفورس پل اور [[بیلربے محل]]]]
* 15 مئی 2005ء کو امریکہامریکا کی معروف ٹینس کھلاڑی [[وینس ولیمز]] نے باسفورس پل پر مقامی کھلاڑی کے ساتھ نمائشی مقابلہ کھیلا جو تاریخ کا پہلا مقابلہ تھا جو دو براعظموں میں منعقد ہوا۔ اس مقابلے کا اہتمام 2005ء [[استنبول کپ]] کے انعقاد سے قبل تشہیر کے لیے کیا گیا تھا اور یہ مقابلہ 5 منٹ تک جاری رہا۔ نمائشی مقابلے کے بعد دونوں کھلاڑیوں نے آبنائے باسفورس میں گیندیں پھینکیں۔
* [[17 جولائی]] [[2005ء]] کو معروف برطانوی [[فارمولا ون]] ڈرائیور [[ڈیوڈ کولٹ ہارڈ]] نے اپنی تیز رفتار کار اس پل پر دوڑائی اور اپنی مہارت سے شائقین کو محظوظ کیا۔ انہوں نے اپنی گاڑی [[دولماباغچہ محل|دولماباخچی محل]] کے ایک باغیچے میں کھڑی کی۔