"طارق عزیز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 22:
 
== حالات زندگی ==
طارق عزیز 28 اپریل 1936ء کو [[جالندھر ]]، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ [[جالندھر]] کی آرائیں گھرانے سے ان کا تعلق ہے۔انکے والد میاں عبدالعزیز 1947 میں پاکستان ہجرت کر آئے ۔ <ref>https://shabnaama.faiz-e-zabaan.org/2015/04/01/articles-urdu-asghar-abdullah-express-urdu-2015april1/</ref> طارق عزیز نے ابتدائی تعلیم ساہیوال سے ہی میں حاصل کی۔ اس کے بعد انہوں نے ریڈیو پاکستان لاہور سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیا۔ جب 1964ء میں پاکستان ٹیلی وژن کا قیام عمل میں آیا تو طارق عزیز پی ٹی وی کے سب سے پہلے مرد اناؤنسر تھے۔<ref>[http://www.dawnnews.tv/news/1015173 پی ٹی وی: سنہرے ماضی کی یادیں - Pakistan - Dawn News<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> تاہم 1975 میں شروع کیئے جانے والےان کے سٹیج شو نیلام گھر نے ان کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ <ref name="tareekhepakistan.com">[http://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=2479&dtd_id=2357 Tareekh e Pakistan - Tariq Aziz (صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ طارق عزیز) | Online History Of Pakistan<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> یہ پروگرام کئی سال تک جاری رہا، اور اسے بعد میں بزمِ طارق عزیز شو<ref>[https://www.youtube.com/watch?v=w3iooFPj_G4 YouTube<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> کا نام دے دیا گیا۔
 
طارق عزیز ہمہ جہت شخصیت ہیں۔ انہوں نے ریڈیو اور ٹی وی کے پروگراموں کے علاوہ فلموں میں بھی اداکاری کی ۔ ان کی سب سے پہلی فلم انسانیت (1967 ) تھی اور ان کی دیگر مشہور فلموں میں سالگرہ، قسم اس وقت کی، کٹاری، چراغ کہاں روشنی کہاں ، ہار گیا انسان قابل ذکر ہیں۔
سطر 29:
 
== تصنیفات ==
طارق عزیز ایک علم دوست شخصیت ہونے کے حوالے سے خود بھی قلم کو اپنے اطہار کا ذریعہ بناتے رہے ہیں ۔ ان کا مطالعہ بہت وسیع ہے۔ ان کے کالموں کا ایک مجموعہ ’’داستان‘‘ کے نام سے اورپنجابی شاعری کا مجموعہ کلام ’’ہمزاد دا دکھ‘‘ <ref>https://plus.google.com/+KhalidMahmood6667/posts/WgGJQZ6bhvM</ref> شائع ہو چکا ہے ۔ انہوں نے نہ صرف اردو بلکہ اپنی مادری زبان پنجابی میں بھی شاعری کی ہے۔ ۔<ref>[http://muhammad-waris.blogspot.com/2008/05/blog-post_1153.html صریرِ خامۂ وارث: پنجابی غزل طارق عزیز - گناہ کیہ اے، ثواب کیہ اے<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
{{شعر آغاز}}
سطر 45:
٭٭٭٭٭
 
آزاد نظم سے اقتباس <ref>[https://www.express.pk/story/342972/ ’’ میں ایسا کہاں تھا پہلے‘‘ - ایکسپریس اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
{{مصرع|دوست یہ تو کی ہے تو نے بچوں کی سی بات}}
سطر 68:
{{اقتباس| ان دنوں جبکہ پروگرام ریکارڈ کرنے کی بجائے براہ راست چلائے جاتے تھے،طارق عزیز کو سخت محنت کرنا پڑتی تھی۔پروگرام شروع کرنے کے بعد کسی اداکار یا کردار نے آنا ہوتا تھا
 
اور اسے آنے میں تاخیر ہوجاتی تو طارق عزیز دیکھنے والوں کو اپنی ایسی باتوں میں لگا لیتے کہ تاخیر محسوس ہی نہیں ہوتی تھی ، یوں تاخیر کا عرصہ کمال خوبی سے ازخود نکل جاتا تھا۔''<ref>[http://dailypakistan.com.pk/columns/23-Jun-2014/115337 ”قصّہ نصف صدی کا“:پی ٹی وی کا پروگرام اور طارق عزیز<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>}}
 
== حوالہ جات ==