"کیمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 1:
{{کیمیاء 2}}
'''کیمیا''' (chemistry) سائنس کی وہ شاخ جو [[مادے]] کی ترکیب(composition)، ساخت، خواص اور مادوں کے [[تعاملات]] (reactions) سے متعلق ہے۔ اس شعبہ علم میں خاص طور پر جوہروں کے مجموعات ؛ مثلا [[سالمہ|سالمات]] اور انکے تعملات ، [[قلم|قلموں]] (crystals) [[دھات|دھاتوں]] سے بحث کی جاتی ہے۔ کیمیا میں ان مذکورہ اشیاء کی ساخت اور پھر انکی نۓنئے [[مرکبات]] میں تبدیلیوں کا مطالعہ ، اور انکے [[تفاعل]] (interaction) کے بارے میں تحقیق شامل ہے۔ اور جیسا کہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ جب مادے کا بڑے پیمانے (یعنی سالمات اور قلمیں وغیرہ کے پیمانے) پر مطالعہ کیا جائے گا تو [[جوہر]] یا ایٹم یعنی باریک پیمانے پر مادے کا مطالعہ بھی لازمی ہوگا اور یہی وجہ ہے کہ کیمیا میں جوہروں کی ساخت اور انکے آپس میں تعملات اور روابط کا مطالعہ بھی کیا جاتا ہے۔
== تعریف ==
علم کیمیا وہ علم/سائنس ہے جو موجود مرکبات و عناصر کی ترکیب و تعامل کی تحقیق اور قدرتی و مصنوعی یا ترکیبی مرکبات کے امتزاج کا مطالعہ کرتا ہے۔<ref>http://nlpd.gov.pk/lughat/search.php</ref>
== سرخیاں ==
[[ملف:Atom diagram.png|تصغیر|ایک جوہر (ایٹم) کا مسانچ ،جو ردرفورڈ نے پیش کیا۔]]
پہلے زمانے میں لوگو یہ سمجھتے تھے کہ اس دنیا میں تمام اشیاءایک از سو (1/100 گندم کے دانہ) کے برابر ایک چھوٹے سے ذرے سے بنے ہیں۔لیکنہیں۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ انسان نے ترقی کی اور یہ بات ثابت کی کہ دنیا کا سب چھوٹا ذرہ یوں ہوتا ہے کہ اس کے درمیان میں [[مرکزہ]] (نیوکلس) ہوتا ہے اور اس میں [[برقیہ]]،[[اولیہ]] اور [[تعدیلہ]] ہوتے ہیں جن میں [[اولیہ]] اور [[تعدیلہ]] مرکزہ (یعنی نیوکلس) میں ہوتے ہیں اور [[برقیہ]] جو [[منفی]] (نیگٹیو) چارج رکھتا ہے اس مرکزہ کے ارد گرد گھومتے ہیں یا چکر لگاتے ہیں۔؎
== تاریخ ==
ابتدائی تہذیبوں، جیسے کہ [[بابلی]]، [[مصری]] وغیرہ دھات کاری،کاری اور ظروف سازی کے ماہر تھے۔ لیکن انہوں نے اس بارے میں کوئی باقاعدہ نظریہ نہ وضع کیا۔ ابتدائی کیمیائی مفروضہ، [[ارسطو]] نے چار [[عناصر]] کے نظریہ کی صورت میں پیش کیا جس کے مطابق ہر چيز [[پانی]]، [[ہوا]]، [[مٹی]] اور [[آگ]] کے اختلاط سے وجود میں آئی ہے۔ یونانی فلسفیوں کے مطابق ان چار عناصر کے مختلف تناسب سے ایک [[شے]] دوسری شے میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ شروع میں کیمیا گری، دھاتوں اور عناصر کو سونے میں تبدیل کرنے اور دائمی زندگی کے لیے [[اکسیر]] حاصل کرنے جیسے جادوئی اور پراسرار نظریات تک محدود تھی۔
== پیریڈیک ٹیبل ==
پیریئڈک ٹیبل ایک ایسا ٹیبل ہوتا جس میں تمام طر عطوم یا [[جوہر]]ات کی تفصیل ہوتی ہے۔اسہے۔ اس ٹیبل کو ایک خاص اصول کے تحت تشکیل دیا گیا ہے ۔
 
[[ملف:Periodic table (polyatomic).svg|500px|درمیان]]
سطر 32:
[[انوائرنمنٹل کیمسٹری]]، حیاتیاتی کیمیائی (biochemical) مظاہر جو قدرتی طور پر زمین پر رونما ہوتے ہیں کے مطالعہ سے متعلق ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==* [[کیمیا کے بنیادی مقالات کی فہرست]]* [[طبیعیات]]* [[حیاتیات]]
*[[کیمیا کے بنیادی مقالات کی فہرست]]
*[[طبیعیات]]
*[[حیاتیات]]
 
== حوالہ جات ==