"خچر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: zh:马骡
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
ایک جفاکش چوپایہ جو باربرداری کے کام آتا ہے۔ [[گھوڑی]] اور [[گدھے]] کے اختلاط سے پیدا ہوتا ہے۔ باربرداری کے لیے زمانہ قدیم سے کام کر رہا ہے۔ فوجی ٹرک کی ایجاد سے قبل تک فوجوں میں خچر کو بڑی اہمیت حاصل تھی۔ [[پہلی جنگ عظیم]] میں خچر سے بہت سے کام لیے گئے۔ ان کی افزائش{{زیر}} نسل کے لیے انگریزی دور میں [[ہندوستان]] میں خاص قسم کے فارم مقرر تھے۔ مزید برآں زمینداروں کو ان کی افزائش{{زیر}} نسل کے لے معربے دیے جاتے تھے۔ جنھیں گھوڑی پال مربعے کہتے تھے۔ یہ زمیندار حکومت کے لیے خچر مہیا کرتے تھے۔
 
[[زمرہ:جانورحیوانات]]
[[زمرہ:پستانیہ]]
[[زمرہ:فقاری جانور]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/خچر»