"ابن ابی العز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 16:
| أفكار مميزة = |
}}
'''ابن ابی العز حنفی دمشقی''' حنفی فقہ کی طرف منسوب، آٹھویں صدی میں ابن تیمیہ کے مشہور ترین پیروکاروں میں سے ایک ہیں۔ اللہ تعالی کے لئےلیے جہت اور آسمان میں ہونا ماننے کی وجہ سے اہل سنت سے ان کا معرکہ رہا۔ ان کی کتابوں میں سب سے مشہور شرح عقیدہ طحاوی ہے جسے پاکستان میں اہل حدیث اور عربی دنیا میں سعودی ادارے چھاپتے ہیں۔آخریہیں۔ آخری زندگی میں حنفی فقہ کی تقلید چھوڑ کر خود اجتہاد کرنے لگے۔ دمشق میں 792 ھ میں وفات پائی۔
 
[[زمرہ:1331ء کی پیدائشیں]]