"پرورش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 3:
 
==ماں باپ کا کردار==
جب میاں بیوی مل کر بچوں کی پرورش کرتے ہیں، تو ان میں خود اعتمادی آتی ہے اور وہ بڑے ہو کر معاشرے میں ایک اچھے شہری کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔<ref>[https://www.urdupoint.com/showbiz/news-detail/television-interviews/live-news-924202.html بچوں کی پرورش میں ماں اور باپ کا سب سے بڑا ہاتھ ہوتا ہے ،غفلت سے بچے ٹریک سے اتر جاتے ہیں ‘ ندا یاسر ۔ ٹیلی ویژن، اُردو پوائنٹ شوبز<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
اس کے لیے سب سے اہم سوال یہ ہے کہ: کیا ماں باپ کے پاس بچوں کی دیکھ ریکھ کے لیے وقت اور مال و دولت ہے یا نہیں۔ عیش و آرام، بہترین تعلیم، لوازمات کا مطلب کبھی کبھی درکار وقت وقت کے لئے معاوضہ نہیں بن سکتا۔ اچھے والدین کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنے بچوں کو وقت دیں.اور حسب ضرورت دیگر ضروریات کی بھی تکمیل کریں۔<ref>[http://hi.omswami.com/%E0%A4%AA%E0%A4%BE%E0%A4%B2%E0%A4%A8-%E0%A4%AA%E0%A5%8B%E0%A4%B7%E0%A4%A3-%E0%A4%95%E0%A4%B0%E0%A4%A8%E0%A5%87-%E0%A4%95%E0%A5%87-%E0%A4%9A%E0%A4%BE%E0%A4%B0-%E0%A4%AA%E0%A4%B9%E0%A4%B2%E0%A5%82.html सावधानीपूर्वक पालन पोषण करने के चार पहलू]</ref>