"پومپئو ایلدرووندینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 3:
 
==سوانح==
پومپئو [[1677ء]] میں [[بولونیا]] میں پیدا ہوا۔ پومپئو کا خاندان مصوری کے لیے مشہور تھا۔ اُس نے مصوری کی تعلیم کا بیشتر حصہ اپنے [[عم زاد]] [[توماسو ایلدرووندینی]] سے سیکھا۔ [[مصوری]] کی تعلیم میں مہارت تامہ کے بعد وہ [[کلیسا|کلیساؤں]] اور [[محل|محلات]] میں مصوری کے عہدے پر فائز رہا۔ [[ویانا]] کے محلات میں اُس کی مصوری کا بیشتر حصہ باقی ہے۔ [[1735ء]] میں 58 سال کی عمر میں [[روم]] میں فوت ہوا۔<ref>[https://books.google.com/books?id=4GYCAAAAYAAJ Dictionary of Painters and Engravers: Biographical and Critical - Michael Bryan - Google Books<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
 
== حوالہ جات ==