"اسلامی امارت افغانستان (1996ء – 2001ء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 48:
== تاریخ ==
 
1979ء جب [[سوویت اتحاد]] یا عام طور پر جسے روس کہا جاتا تھا،روس نے افغانستان پر اپنا قبضہ چاہا جس کے لیے روس ایک اور خود مختار ملک افغانستان میں کھود پڑا، اسی بات نے پورے اسلامی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ اسی کے نتیجے میں روسیوں سے نمٹنے کے لیے [[افغان مجاہدین|مجاہدین]] کی تنظیم وجود میں آئی جس کو پاکستان،سعودی عرب،امریکہعرب،امریکا سمیت بیشتر اسلامی ممالک نے امداد فراہم کی۔ ایک طویل عرصے کے بعد مجاہدین کامیاب ہو گئے اور سوویت اتحاد کو ایک زبردست شکست دیا جس کی نتیجے میں نہ صرف سوویت اتحاد کو افغانستان سے بھاگنا پڑا بلکہ [[سویت اتحاد]] جو ایک عظیم ملک تک جو ایشیاءایشیا اور یورپ کے ایک بڑے حصے پر پھیلا ہوا تھا،شکست کے بعد سوویت اتحاد بھی نہ بچ سکا اور تکڑے تکڑے ہو گیا جس سے نئے ممالک وجود میں آئے جن میں [[روس]]،[[ازبکستان]]،[[ترکمنستان]]،[[تاجکستان]]،[[آرمینیا]]،[[یوکرین]]،[[جارجیا]]،وغیرہ شامل ہیں۔ ایک طویل لڑائی اور خون ریزی کے بعد افغان مجاہدین جب فتح یاب ہوئے تو افغانستان میں اسلامی امارت افغانستان قائم ہوا جس کو [[پاکستان]] اور [[سعودی عرب]] نے کھل کر تسلیم کیا۔
 
اس کے بعد [[سانحہ گیارہ ستمبر]] (نائن الیون) پیش آیا جس کا الزام امریکہامریکا نے [[اسامہ بن لادن]] پر لگایا۔ اسامہ نے جا کر افغانستان میں پناہ لی، یاد رہے کہ اس وقت اسلامی امارت افغانستان کی حکومت مجاہدین یا افغان طالبان کے ہاتھوں میں تھی جس کی قیادت ملا محمد عمر کر رہے تھے۔ امریکہامریکا نے ملا محمد عمر سے مطالبہ کیا کہ وہ اسامہ بن لادن کو امریکہامریکا کے حوالے کرے ورنہ انجام برا ہوگا۔ اس کے جواب میں ملا عمر نے کہا کہ اسلام ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ اگر تمہارے گھر میں کوئی پناہ لے تو اس کی حفاظت کرو۔ ملا عمر نے اسلامی اور [[پشتونوالی|پشتون روایات]] کی پاسداری کرتے ہوئے اسامہ بن لادن کو حوالہ کرنے سے واضح طور پر انکار کر دیا۔ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ [[ملا عمر]] نے ہزاروں علما کو دعوت پر بلایا اور علما سے پوچھا کہ کیا اسلام ہمیں اس بات کا اجازت دیتا ہے کہ ہم اسامہ جیسے افراد کو کسی اور کے حوالے کرے تو علما نے ان کو کہا کہ اسلام کے مطابق اگر کوئی آپ کے گھر پناہ لے تو ہر گز اس کو دشمن کے ہاتھوں حوالے مت کرنا۔
 
اس کے بعد جب [[ملا محمد عمر]] نے پھر واضح طور پر اسامہ بن لادن کو امریکہامریکا کے حوالے کرنے سے انکار کیا تو امریکہامریکا نے افغانستان میں افواج اتارے اور ایک اور جنگ شروع ہو گئی۔ امریکہامریکا کے پاس وسائل تھے جبکہ دوسری طرف اسلامی امارت افغانستان کے پاس اتنے وسائل اسلئےاس لیے نہیں تھے کیونکہ امریکہامریکا کے بہ نسبت افغانستان ایک چھوٹا اور کمزور ملک تھا اور اس سے پہلے وہ سوویت اتحاد سے ایک عظیم جنگ کرچکا تھا جس سے افغانستان کمزور ہوا تھا۔ پاکستان بھی امریکہامریکا کیخلاف اسلامی امارت افغانستان کی مدد کرتا رہا لیکن آخر کار اسلامی امارت ختم ہو گئی اور ملا عمر اور ان کے ساتھیوں کے ہاتھ سے افغانستان کی حکومت چلی گئی۔ [[جنگ افغانستان (2001ء– تاحال)|امریکہ اور طالبان کے مابین جنگ]] 2001 میں شروع ہوئی تھی اور تاحال جاری ہے۔
 
== حوالہ جات ==